: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور،11مارچ(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے جمعہ کو نکسل متاثرہ بستر کے علاقے میں 57 نکسلیوں نے ہتھیار ڈال
دیے . اس سے پہلے جمعرات کو اسی علاقے میں ایک خاتون نکسلی سمیت 17 نکسلیوں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے- . وہیں پولیس نے تین نکسلیوں کو گرفتار کیا تھا.